براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل رات سے ابتک تقریبا ساٹھ…

تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے سربراہ یحیی سنوار نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے…

کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟

المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن آربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکزکے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ارنا نے المیادین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے…

غاصب صیہونی وزیراعظم کے جارحانہ اقدامات کی مذمت، فلسطین کی وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزيراعظم نتن یاہو کے اردن سے ملحق مقبوضہ فلسطین کی سرحدی علاقے کے دورے کی مذمت کی ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ہم نتن یاہو کے دورہ اغوار کی مذمت کرتے ہیں اور اسے غرب اردن کو ضم…

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے کئی راکٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آ…

حماس ’نئی شرائط کے بغیر امریکی پیشکش‘ پر فوری جنگ بندی کیلئے رضامند

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے وہ نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے…

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید

اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں یو این کے ماتحت ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں ایجنسی کے 6 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ اپنے بیان میں انروا کا کہنا تھا کہ ایک ہی حملے میں 6 اہلکاروں کی شہادت غزہ میں اسرائیلی جنگ کے آغاز…

صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی

صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔ شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے قنیطرہ سے دمشق جانے والی روڈ پر ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو افراد…

استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔ میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ میڈيا ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن کے شہر…

حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل

بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ  کے زمینی اور…