براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

لہو لہان فلسطین

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیتوں اور بمباریوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ شہر کے جنوب مشرق میں الزیتون علاقے میں واقع ایک اسکول پر غاصب…

مسجد الاقصی کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے،حماس نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے اسلامی اور عرب ملکوں اور اسی طرح متعلقہ…

صیہونی فوج کے کمانڈ سینٹروں اور اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اور فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں ثابت قدم فلسطینی قوم…

عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، ‏غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گنا ہ گار،…

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے پیغمبر اسلام…

حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی فوج کے کمانڈ کو نشانہ بناڈالا

لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اورفوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں ثابت…

حزب اللہ کا صیہونیوں پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔…

غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا،مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو رہا اور عالمی ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا۔ ان قیدیوں کو خان یونس سے تحویل میں لے کر…

غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری، متتعد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی دہشتگردوں نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں غزہ کے مظلوم باشندوں کے خون سے ہولی کھیلی اور ایک مکان پر بمباری کر کے مزید چار بچوں سمیت نو کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے…

یمنی مجاہدوں کی کارروائیوں میں اسرائیل کے کتنے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا، تفصیلات سامنے آگئیں

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر دوہزارئیس سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق اسّی بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ نومبر دوہزار تیئیس سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افوج…

اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی

غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی۔ ایک اور رپورٹ…