براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام
حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبور کر کے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔…
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے پیر کے روز الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا…
اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ
حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں…
یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی
یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتح موعود اور جہاد مقدس کے تناظر میں اور طوفان الاقصی…
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم
حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
شہدائے الاقصی بریگیڈ نے بھی نابلس میں جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر…
اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
فلسطین کی تحریک استقامت کے طوفان الاقصی آپریشن اور پھر فلسطین کے مظلوم عام…
حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمی
صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے…
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
المیادین نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں اسلامی مزاحمت نے اتوار کی شام مقبوضہ شہرحیفہ میں موجود…
یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج…
تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس
یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
تل ابیب پر یمن کی انصارللہ تحریک کے میزائل حملے سے نہ صرف غاصب صیہونیوں میں سخت خوف و ہراس پیدا ہو گیا بلکہ کئی…