صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی

0 111

 

صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔

 

شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے قنیطرہ سے دمشق جانے والی روڈ پر ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے۔

 

روسیاالیوم کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس ڈرون حملے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہيں ابھی تک اس دہشتگردانہ حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہيں آئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.