براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالا

اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈورن اور راکٹ حملے کے دوران چلائے گئے آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی بحریہ کے اہلکار کو ہی نشانہ بنادیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور…

کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر رات گئے 320 راکٹ اور 100سےزائد دھماکا خیز ڈرون فائر کیے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں قائم مختلف شہروں پر ڈرون…

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکار

غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات پر مصر اور قطر کے ثالثیوں سے بات چیت کیلئے فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کے لیے مصر کے…

اسرائیل کے جنوبی لبنان کے متعدد شہروں پر فضائی حملے، 8 افراد شہید

اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے متعدد شہروں پر کیے گئے فضائی حملوں میں 8 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے متعدد شہروں میں کیے گئے حملوں میں حزب اللہ کے ایک سیل کو نشانہ بنایا…

سید حسن نصراللہ: ہم آج کی کارروائیوں کو آپریشن یوم اربعین کا نام دیتے ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں آج اتوار کی صبح انجام پانے والے آپریشن یوم اربعین کی تفصیلات بیان کیں۔ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ صیہونی دشمن نے بیروت کے جنوبی علاقے پر حملہ کرکے ہمارے ایک کمانڈر فواد شکر اور…

حزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔ تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم صیہونی حکومت کی…

غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405

غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔ ایک بیان میں بتایا گيا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405 ہو گئی ہے۔…

اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار…

غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ جمعے کو شام تک غزہ میں کم سے کم 71عام فلسطینی شہری شہید ہوچکے تھے۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے…

حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا بندرگاہ پر نیا حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور نہتھے فلسطینی شہریوں منجملہ…