براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
ذرائع نے صیہونی حکومت کے ریڈیو کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے جنین اور طولکرم علاقوں میں وسیع…
ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی۔
صدر پزشکیان اور ان کی نئی کابینہ سے پہلی ملاقات کے موقع پر…
غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیا
اسرائیلی پابندیوں کے باعث ایندھن کی کمی کا شکار فلسطینیوں نے اب پلاسٹک اور کوڑا جلا کر ڈیزل بنانا شروع کردیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں لوگ ایندھن (پیٹرولیم مصنوعات) کی کمی کے باعث پلاسٹک کو جلا کر اس سے ڈیزل حاصل کر رہے ہیں…
تحریک اسلامی جہاد: شہداء کی لاشوں کی چوری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کی لاشوں کی چوری کو ایک جرم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
منگل کو جاری ہونے والے اسلامی جہاد تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے: غاصب…
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔
حماس نے شدید ترین بمباریوں کے ذریعے فلسطینیوں کو یہاں سے زبردستی نکالنے کی کارروائیوں…
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
غزہ کے مختلف علاقوں پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ…
فلسطین،غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کےمطابق اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کے اعداد و شمار کی رپورٹ ابھی تک…
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم اور ثابت قدم عوام اور فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت میں پیر کو…
‘اسرائیلی فوجی سرنگ میں پہنچے تو سنوار وہاں نہیں تھے لیکن انکی کافی گرم تھی’: غیر ملکی…
غزہ سٹی: جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی تلاش کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق حماس کے سربراہ کی تلاش کے لیے امریکا اسرائیل جوائنٹ انٹیلیجنس فورس کا قیام عمل میں…
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مستردکردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں امریکا، مصر اور قطرکی ثالثی میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدےکے سلسلے میں حماس نے جنگ بندی معاہدےکی نئی…