براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
ارنا نے جمعرات کو العہد نیوز سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کی…
صیہونی حکومت کا سب سے بڑا جاسوسی اڈا بند ہونے کے دہانے پر
حزب اللہ کے میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کے سب سے بڑے جاسوسی اور انٹیلی جنس مراکز میں سے ایک بند ہونے کے دہانے پر ہے۔
صیہونی اخبار "اسرائیل الیوم" کے مطابق حزب اللہ کے میزائل حملے میں "تال شمائیم" کے نام سے مشہور صیہونی حکومت کے سب سے…
غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی
فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔
فلسطینی اتھارٹی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں پر صیہونی حکومت…
غرب اردن پر صیہونی جارحیت میں کم سے کم 11 فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر بدھ سے جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کے آغاز کے بعد، فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنین میں 6 اور…
غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشن
غزہ کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کے حملے تیز ہو گئے اور صیہونی فوج نے دو دہائیوں کا سب سے بڑا فوجی آپریشن کرتے ہوئے دو روز کے دوران 12 فلسطینیوں کو شہید اور 20 سے زائد کو زخمی کر دیا۔
فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق…
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد…
غزہ پر صیہونی جارحیت، 40 ہزار 534 فلسطینی شہید
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں چالیس ہزار پانچ سو چونتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ…
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزير خارجہ یسرائیل کاتس نے کہا ہے کہ غرب اردن میں موجود خطرات کا بھی غزہ پٹی کی طرح ہی مقابلہ کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ غرب اردن کو عارضی طور پر…
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ طولکرم بٹالین نے اعلان کیا ہے…
غزہ کے باشندوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی کو "کبھی نہ ختم ہونے والا المیہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔
مہر نیوز کے مطابق…