براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔ خالد مشعل کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں دوبارہ شہادت پسندانہ کارروائیاں شروع کرنے کی دھمکی پر غاصب صیہونی حکام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور صیہونی…

یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا اور اسی طرح دوسرے شہروں میں گزشتہ جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی ملین مارچ کیا گیا۔ یمنی عوام نے صیہونیت مخالف وسیع مظاہرہ کر کے ایک…

حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلیدا پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے بیاض بلیدا فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ممکنہ طور پر ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آئی…

بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔ بنگلادیش کی وزیر صحت نور جہاں بیگم نے سینٹرل پولیس اسپتال…

صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک

ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔ حنظلہ ہیکر گروہ نے ایکس پیج پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اپیلیٹک کمپنی سے متعلق اطلاعات…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

شام میں ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ المیادین نیوز چینل کے مطابق شام کے مشرقی علاقے میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں موجود امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملہ کیا…

ہمارا جواب صیہونی حکومت کےلیے حیران کن ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین حوثی

تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ایسا دشمن ہے جس کے ساتھ کسی بھی امن قائم نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ تمام ریڈلائنوں کو عبور کرتا اور تمام بین الاقوامی اصول و قوانین کو پائے تلے روندتا ہے۔…

غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔ تحریک حماس کے ترجمان "جہاد طہ" نے العربی الجدید ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "حماس نے…

بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں

یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں یہ فوٹیج ثابت کرتی ہیں کہ یونانی آئل ٹینکر سونیون پر بحیرہ احمر میں، مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں کی طرف جانے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی بناء…

غرب اردن میں 16 فلسطینیوں کی شہادت/ طولکرم سے صیہونی فوجیوں کا انخلاء

ذرائع ابلاغ کے مطابق غرب اردن کے شمال میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے آغاز کے بعد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں شہداء کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ صیہونی فوج نے کل صبح سے  غرب اردن کے شمال میں طوباس، طولکرم اور…