براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صنعاء:امریکہ اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار

یمنی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمنی مسلح افواج کے بعد اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا ہے ۔ یمنی حکومت کے وزیر خارجہ جمال عامر نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ…

تل ابیب میں مسلسل دوسرے روز دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

نیوز ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) کے مرکز تل ابیب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ صیہونی ذرائع نےبتایا ہے کہ یہ دھماکہ اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے قریب ہوا ہے۔ مذکورہ دھماکہ حماس کے فوجی ونگ…

غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 170 ہوگئی

فلسطینی ذرائغ ابلاغ کے مطابق غزہ میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا ہے۔ فلسطین الان کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے شمال مغرب کے حمد نامی علاقے میں فلسطینی صحافی ابراہیم محارب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،…

مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ

میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حزب اللہ کے یہ ڈرون حملے مغربی الجلیل اور نہاریا میں انجام پائے ہیں۔ ان حملوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کے وسیع علاقوں میں…

حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا

عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ…

اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات

عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔ عراقی خبر رساں ایجنسی واع کے مطابق عراق کے وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اتوار کے روز اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کو…

برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب

عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر اسٹیفن ہیچن کے ملکی سلامتی اور سیاسی صورتحال سے…

حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم…

غزہ پر صیہونی جارحیت شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 99

غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 317 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گيا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 99 ہو گئی ہے۔…

غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟

قطر کے "الشرق" اخبار نے اتوار کو غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے اور صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے نئی امریکی تجویز کے مندرجات کا انکشاف کیا ہے۔ اس اخبار کے مطابق جنوبی غزہ پٹی اور مصر کی سرحد پر غاصب…