براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔ حزب اللہ کے میڈیا کمیونیکیشن یونٹ نے ایک بیان میں فواد شکر کی شہادت کے بارے میں وال اسٹریٹ جرنل کی…

حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا…

عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔ المیادین چینل نے عبرانی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شمالی محاذ پر ڈرونز کا خطرہ شدت اختیار…

مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں زبردست دھماکے کی آوازوں کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ دھماکوں اور اس کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…

امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے، اسامہ حمدان

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نے اب جو تجویز پیش کی ہے اس میں جنگ بندی اور غزہ سے انخلا شامل نہیں ہے۔ اسامہ حمدان نے اس بات کو بیان کرتے…

صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس

تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اس بات پر زور دیا کہ غاصب صیہونی…

ایران کے جواب کا انتظار، صیہونی حکومت کی معیشت بے حد متاثر

ایران اور حزب اللہ اور دیگر اتحادیوں کے جواب کے خوف سے صیہونی حکومت کی معیشت بے حد متاثر ہوئی ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل کے اقتصادی تجزیہ کار نے بتایا کہ صیہونی حکومت حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کے…

مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں

مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کرے۔ صیہونی ٹی وی کے چینل کے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں زیادہ تر…

غزہ کے خلاف 316 دنوں سے جارحیت، 40 ہزار سے زائد شہید

غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 316 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں جو جنگ کے 316ویں دن شائع ہوا ہے، کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے…

غزہ پٹی میں 10 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

غزہ پٹی میں جھڑپوں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے زمینی اور فضائی حملوں کے دوران 10 سے زائد صیہونی فوجی زخمی یا ہلاک ہو گئے ہیں۔ القدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے "ریم" فوجی اڈے پر متعدد راکٹ فائر کیے ہیں۔ "المجاہدین"…

ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے…