مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے

0 110

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں زبردست دھماکے کی آوازوں کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ دھماکوں اور اس کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ مغربی الجلیل میں واقع "شتولا” اور "نطوعہ” میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.