براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صہیونی حکومت دوحہ مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار، حماس کا بیان

دوحہ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو امن معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں اور امریکہ سنجیدہ کردار ادا نہیں کررہا ہے۔ ہمارے سیاسی نامہ نگار کے مطابق حماس نے صیہونی حکومت کو مذاکرات کی ناکامی کا…

فلسطینی بچوں کی خوفناک صورتحال پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادتوں پر مغربی ممالک کی خاموشی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کی بربریت کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی غزہ پٹی میں انسانی صورتحال…

غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کے پانچ حملے

حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر پانچ حملے کئے ہیں ہمارے سیاسی نامہ نگار کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں صیہونی حکومت کے پانچ فوجی مراکز پر میزائلی حملے اور توپوں…

لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق

لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ…

دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات ختم، اعلامیہ جاری

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور ختم ہوگیا ہے۔اس موقع پر جاری اعلامیے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ آج جن نکات پر اتفاقِ رائے ہوا ہے اُن کی بنیاد پر اِسی ہفتے جنگ بندی معاہدہ ہوجائے گا۔ دوسری…

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں

امریکا ، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے پھر ہوگا، بات چیت اب قاہرہ میں ہو گی۔ قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پیش کی…

حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ ارنا نے المنار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے کے نام سے اپنی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ المیادین ٹی وی نے بتایا ہے کہ یہ تنصیبات…

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں کم سے کم بیس افراد شہید ہوگئے ہيں۔ ارنا نے شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے رہائشی علاقوں میں…

دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گيا ہے اور جواب ضرور دیا جائے گا۔ ہمارے سیاسی نامہ نگار کے مطابق حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی…

حزب اللہ لبنان کا مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر پہلی بار خوفناک حملہ

حزب اللہ لبنان نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر شدید حملہ کیا ہے۔ مہر نیوز کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے جمعرات کو الجلیل اور مقبوضہ گولان پر حزب اللہ کی طرف سے شدید راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔ صہیونی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے…