حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی

0 112

حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

ارنا نے المنار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے کے نام سے اپنی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

المیادین ٹی وی نے بتایا ہے کہ یہ تنصیبات خفیہ طور پر تیار کی گئی ہیں اور دشمن کے حملوں کے مقابلے میں محفوظ اور محکم ہیں۔

حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ اس ویڈیو میں "عماد 4 انڈر گراؤنڈ ملیٹری بیس کے، میزائل فائر کرنے کے عظیم لانچروں سمیت مختلف حصے دکھائے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.