براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جانے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی قیادت کے ساتھ غزہ پٹی جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی پارلیمان کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جاؤں گا اور اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ…

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 40 ہزار 5 افراد…

حماس اہلکار نے اسرائیلی قیدی کو کیوں قتل کیا؟ وجہ سامنے آگئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے اہلکار کی جانب سے اسرائیلی قیدی کو قتل کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی…

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیا

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے جبکہ حماس نے مذاکرات میں…

جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں تین شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت نے بدھ کی شام کہا کہ جنوبی لبنان کے بلیدا قصبے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شہری شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔ اس رپورٹ کے…

صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔…

غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

صیہونی حکومت نے غرب اردن کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی غرب اردن پر ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا. فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی حصے میں…

حماس: ہم کل دوحہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

حماس نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں دوحہ اجلاس میں اس کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔ حماس کے ایک رہنما نے بتایا ہے کہ چونکہ صیہونی حکومت اور اس کے وزیر اعظم جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے…

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے

حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کالونی کریات شمونہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور جنوبی لبنان…

حماس: غرب اردن میں استقامت بڑھانے کی تاکید

حماس نے طوباس پر صیہونی فوج کے حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں استقامت بڑھادینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حماس نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ طوباس پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد حماس…