براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے ثالثوں کو اپنے…
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
شام کے شمالی علاقے دیر الزور میں واقع کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ ہوا ہے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے مغربی بیابانی علاقے سے کیا گيا ہے۔ اس حملے کے بعد امریکی…
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز میں واقع النصیرات…
یہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے…
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں،…
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں ایک آئل ٹینکر کے پاس دھماکا کرنے کے بعد ایک بیان جاری کر کے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔…
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں،…
بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران
صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
جرمنی کے چانسلر اولاف شولٹز کے ٹیلی فون…
بنگلادیش: مرکزی بینک کے دو ڈپٹی گورنرز اور 70 لاء افسران عہدوں سے مستعفی
ڈھاکا: بنگلادیش کے مرکزی بینک کے دو ڈپٹی گورنر سمیت متعدد لاء افسران عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش بینک کے دو ڈپٹی گورنرز اور ہیڈ آف فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے طلبہ کے احتجاج کے بعد اپنے…
شیخ حسینہ کے بیٹے نے والدہ کے استعفے سے منسوب بیان کی تردید کردی
بنگلادیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے منسوب استعفے سے متعلق بیان پر ان کے بیٹے صجیب واجد نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
استعفے سے متعلق شیخ حسینہ سے منسوب بیان پر صجیب واجد نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ سے…