براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہورہا ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے ٹیلیفون…

حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبرایجنسی حماس کا کہنا ہے کہ 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسرائیل پر زور ڈالیں۔ حماس کا کہنا تھا…

’نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘: غزہ کی بچی کا دنیا کو پیغام

غزہ کے جنگ زدہ علاقے سے ایک فلسطینی بچی نے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ’میں نہ اس دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘۔ گزشتہ روز غزہ کے التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد کے شہید ہونے کے بعد سامنے آنے…

حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے 3 فوجی اڈے نشانہ بنے

حزب اللہ لبنان نے غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی گروہوں کی مدد و حمایت میں، شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے حزب اللہ لبنان نے اتوار کے روز اپنے تین بیانات میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی…

صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے یکے بعد دیگرے حملے

فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح علاقے پر صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ تحریک فتح کے فوجی بازو شہداء الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے رفح پاس کے احاطے میں صیہونی…

میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں درجنوں روہنگیائی مسلمان جاں بحق

میانمار میں ایک بار پھر مسلم اقلیتکے قتل عام کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فوج کے تازہ ڈرون حملے میں درجنوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق فوج کے ڈرون طیارے نے میانمار کی روہنگیا اقلیت کے لوگوں پر حملہ کیا…

غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری قابل مذمت ہے،آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،غزہ کے التابعین اسکول پر حملے میں صیہونی حکومت کے جرائم پر جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔…

بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے بعد ججوں، جرنیلوں اور اہم عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری

بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے،بنگلادیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلادیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے…

دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا،صیہونی حکومت  غزہ میں فلسطینیوں کی  نسل کشی کے درپے

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے  کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔ شہر غزہ پر آج صبح ایک اسکول میں پناہ…

القسام مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے دو ڈرون شکار

القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔ القسام…