براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ ، نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، کم از کم 100 فلسطینی شہید
صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وحشیانہ حملہ اس وقت کیا گیا جب کے غزہ کے علاقے الدراج میں واقع…
یمن،فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ
لاکھوں یمنی عوام نے کل بھی نماز جمعہ کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت کئی شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر فلسطینی عوام کے اظہار یکجہتی کیا اور…
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری
غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
پورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے کل جمعے کے دن غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے، التحلیہ اور المواصی علاقوں نیز جنوبی غزہ پٹی میں…
استقامتی محاذ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپیں، 12 صیہونی فوجی زخمی
صیہونی فوج نے اپنے تازہ ترین اعداد و شمار میں غزہ پٹی میں فلسطینی استقامت اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے جوانوں کے ساتھ جنگ میں اپنے مزید فوجیوں کی ہلاکت و زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے جمعے…
حزب اللہ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ سرزمین پر وسیع پیمانے پر میزائل داغے ہیں۔
صیہونی میڈیا نے لبنان کی سرزمین سے میزائل حملے کے بعد صیہونی علاقوں المطلہ اور کفاریوفال میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے-
خبری ذرائع نے یہ بھی…
شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے
شام کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہصیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ، صیہونی دشمن کے جنگی طیاروں نے شمالی لبنان کی فضاء سے میزائل فائر کر کے شام کے مرکزی علاقے میں فوج کے کچھ مراکز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔…
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
امریکہ، مصر اور قطر نے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فریقین غزہ میں جنگ بندی کے لیے 15 اگست سے مذاکرات کا آغاز کریں، مذاکرات دوحہ یا…
حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ اور طوفان الاقصی آپریشن کے ماسٹر مائنڈ یحیی سنوار ایک فلسطینی فوجی…
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحیی سنوار کو تحریک کے پولیٹیکل بیورو کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
یحیی السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی…
صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک…
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
صدر نے بنگلہ دیش کی 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے۔
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں حلف اٹھا لیا ہے، صدر محمد شہاب الدین نے 15 رکنی عبوری…