براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوئے ہيں ۔
غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کا کہنا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں میں ستائیس فلسطینی شہید…
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکا کے دو جنگی جہازوں سمیت تین بحری جہازوں پر حملے کی خبردی ہے۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بتایا ہے کہ یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں ایک دن…
ہمیں نیا بنگلہ دیش بنانا ہے، جیل سے رہائی کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کا پہلا بیان
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں امن و خوشحالی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے ویڈیو…
ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب، ایران اپنے دفاع کا قانونی حق…
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کے…
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے صیہونی اقدام کی مذمت، اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس اقدام سے ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ہمارے سیاسی…
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔
فلسطینی گروہوں حزب اللہ لبنان اور یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ کی حیثیت سے یحیی السنوار کا انتخاب اس بات کا منہ…
امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری
امریکا اور برطانیہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمن کے جنوبی علاقے پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
یمنی میڈیا نے بدھ کو رپورٹ دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوب مغربی یمن پر بمباری کی ہے۔
ارنا نے یمن…
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
العالم نیوز پورٹل کے مطابق ناوابستہ تحریک نیم نے تہران میں ناجائز صیہونی ٹولے کےاُس اقدام کی…
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
منگل کی…
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج کرنے والے طلباء نے محمد یونس کی عبوری حکومت کی سربراہی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے جس کے بعد گزشتہ کئی…