براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یحیی سنوار حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ، سنوار کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

فلسطین کے معروف مجاہد اور ناجائز صیہونی حکومت کو ناکوں چنے چبوانے والے فلسطینی مزاحمت کے سورما یحییٰ سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ چُن لیا گیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں…

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئے

یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔ حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے۔ یحییٰ السنوار اس سے قبل…

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے اور حملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حسن نصراللّٰہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل جنگی طیاروں سے لبنانی فضائی…

صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ

غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے منگل کو اعلان کیا کہ استقامتی جوانوں نے مشرقی شہر رفح میں آر پی جی سے…

بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار

بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں محکمہ صحت نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 71 زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں بھی…

اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ

فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی استقامت نے گذشتہ دنوں کی طرح پیر کو بھی غزہ کے اطراف کی صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔ صیہونی میڈیا ذرائع کے مطابق…

دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

فلسطین کے میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں چوّن فلسیطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہيں ۔ دہشتگرد صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مزید دو اسکولوں پر بمباری کر کے کم از کم چوّن افراد کو شہید…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔ رای الیوم نے آج ایک کالم میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل…

حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو

حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غزہ میں فلسطین کی ثابت قدم اور پائيدار قوم کی حمایت میں…