براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
او آئی سی کااجلاس ایران کی درخواست پر منعقد کیا جا رہا ہے ۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ممکنہ طور پر 7 اگست کو جدہ میں طلب کرلیا گیا۔
ایران کے قائم مقام…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کردیا
ایران میں میزائل حملے میں شہید ہونے والے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے سیاسی ونگ کے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیا۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا…
استنبول کے آیا صوفیہ اسکوائر میں شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں مظاہرہ
ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے آیاصوفیہ اسکوائر میں فلسطین کے حامیوں نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
غزہ ، صیہونی فوج کاایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
صیہونی فوجیوں نے غزہ میں پناہ گزین اسکول پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائیہ بمباری میں شیخ ردوان محلے میں واقع الہمامہ اسکول کو نشانہ بنایا ہے، یہ…
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر
اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
جب اسرائیل نے سن 1967 میں غزہ اور غرب اردن پر قبضہ کر لیا تو اسماعیل…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ
حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے کفرشوبا اور مرج کی پہاڑیوں پر…
گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید
غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
شمالی غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے حملے میں پانچ…
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا،خالد مشعل
فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔…
شہید اسماعیل ہنیہ کی وصیت ، دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ
اپنی شہادت سے دو روز قبل فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا تھا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ نے …
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے مغربی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا
تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق خالد قدومی نے قطری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت…