براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، شرکا ء ملین مارچ فلسطین کی حمایت

یمن کے عوام نے حسب معمول ملک کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی مظاہرین نے اس موقع پر اعلان کیا کہ جب تک غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت جاری رہے گی ہم اپنے…

خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا

صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد…

اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ ارنا نے عرب میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے…

مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ہمارے نمائندے نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مسلمین عالم کے قبلہ اول مسجد…

استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک

اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔ استقامت کے…

دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔ عالمی خبر رساں…

غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔ لسطین کی پوسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر مقبوضہ…

اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ اور فواد شکر سمیت استقامت کے رہنماؤں کا…

شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی ہوائی جہاز کے ذریعے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچادیا گیا۔ فلسطین کی مزاحمتی…

حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بعد پہلی بار شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی الجلیل کو درجنوں…