براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ لبنان کے ممتاز…
صیہونی حملے میں شہید حزب اللہ کےکمانڈر فواد شُکربیروت میں سپرد خاک
صیہونی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے کمانڈر فواد شُکر کو بیروت میں سپرد خاک کردیا گیا۔
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کی پشت پناہی کرنے والے ہماری جوابی کارروائی کا انتظار کریں۔
انہوں نے خبردار کرتے…
اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ میں ان کے گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔
آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی…
صیہونی جارحیت کے 300 روز: غزہ پر 82 ہزار ٹن بارود برسایا گیا، 39 ہزار سے زائد افراد شہید
غزہ میں صیہونی جارحیت کے 300 روز مکمل ہونے پر غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔
سرکاری میڈیا آفس کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں ان 300 روز میں صیہونی کی جانب سے غزہ پر 3 ہزار 457 حملے کیے…
حماس نے تنظیم کے ملٹری چیف کی ہلاکت کے اسرائیلی دعوے کی تر دید کر دی
مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس نے اپنے ملٹری چیف محمد الضیف ابراہیم المصری کی ہلاکت کے اسرائیلی دعوے کی تردید کر دی ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف جولائی میں حملے میں ہلاک ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے…
ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تہران میں صیہونیوں کے ہاتھوں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور بیروت میں حزب…
سعودی شاہ کا ایرانی صدر پزشکیان کے نام پیغام
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریاض تہران کے ساتھ مل کر خطے اور بین الاقوامی سطح پر امن اور صلح کے قیام کے لئے کام کرنے پر تیار ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز…
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
صیہونی فوج نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
قدس کی غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں تل السلطان علاقے پر بمباری کی ہے- اسی طرح وسطی غزہ کے المغازی کیمپ پر…
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو…
بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
ارنا نے المیادین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں…