براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ہنیہ کی شہادت پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ
لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں موجود کیمپوں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین میں حماس کے سیاسی دفتر کے…
اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ شہید، تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا
ایران کے شہر تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ ادا کردی۔ تدفین جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگی۔
واضح رہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو…
غزہ: اسماعیل ہنیہ کے گھر کے قریب رپورٹنگ کرتے الجزیرہ کے صحافی اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں شہید
اسرائیلی فوج نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافی اسماعیل الغول اور کیمرا مین رامی الریفی کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں صحافی شمالی غزہ میں اسماعیل ہنیہ کے گھر کے قریب رپورٹنگ کررہے تھے کہ اس دوران فضائی…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے حملے میں شہادت کے بعد یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا جانشین کون ہوگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس
تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کاجواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
ایرانی دارالحکومت تہران میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما خلیل حیہ نے کہا کہ…
’موت میرے سامنے ہر موڑ پر رقص کرتی ہے‘، اسماعیل ہنیہ کی پڑھی نظم وائرل
ایرانی دارالحکومت تہران میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پڑھی گئی نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اس نظم میں اسماعیل ہنیہ کہہ رہے ہیں کہ میں آگے بڑھ رہا ہوں اور میں اپنا راستہ اور اپنا مقصد جانتا…
والد نے جو خواہش کی تھی وہ حاصل کر لی، مزاحمت ختم نہیں ہوگی: شہید ہنیہ کے بیٹے کا ردعمل
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا پیغام سامنے آگیا۔
شہید کے بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا کہنا تھاکہ میرے والد نے جس چیز کی خواہش کی تھی وہ انہوں نے حاصل کر لی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیلی…
7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہنیہ خاندان کے60 سے زائد افراد شہید ہو چکے: حماس
غزہ میں گزشتہ سال 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں مقیم اسماعیل ہنیہ کے خاندان کےکئی افراد کو اسرائیل نشانہ بنا چکا ہے۔
رپورٹ کے…
اسماعیل ہنیہ سے قبل حماس کے کن رہنماؤں کو اسرائیل نے شہید کیا؟
اسماعیل ہنیہ سے قبل حماس کے دیگر رہنماؤں کو بھی اسرائیل نے قتل کیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوری 1996 میں اسرائیل نے غزہ میں حماس کے فوجی رہنما یحییٰ عیاش کو شہید کیا۔
رپورٹ کے مطابق مارچ 2004 میں حماس کے بانی شیخ احمد یاسین غزہ…
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو…
بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔…