براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ ارنا نے المیادین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غرب اردن کے…

ہنیہ کے قتل پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ

لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے قتل پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں موجود کیمپوں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین میں حماس کے سیاسی دفتر کے…

اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام

حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔ حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو ایک خطرناک واقعہ قرار دیتے ہوئے…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی تہران میں ہوئی شہادت پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ شب اسماعیل ہنیہ کی رہائشگاہ پر ہونے والے حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات دو…

امریکہ نےعراق میں حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

امریکہ نے عراق میں حشد الشعبی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ امریکہ کے ایک باخبر ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے امریکی فوج نے یہ اقدام اپنے دفاع میں کیا ہے۔ یہ حملہ اس وجہ سے کیا گیا ہے کہ بقول ان کے امریکی قیادت…

لبنان پر صیہونی جارحیت، درجنوں شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے اپنی مہم جوئی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ شب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے نے بیروت کے ضاحیہ…

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا۔ حماس نے تہران میں کیے جانے والے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کی جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کے تہران میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ ایرانی ٹی وی کا کہنا ہےکہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر…

دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں. غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کے دوران گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سینتیس فلسطینی شہید اور…

اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جا‏ئيگا : حزب اللہ

لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن محمد رعد نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں آیت اللہ شیخ…