براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں ان صیہونی فوجی ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ اور…

نیتن یاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں: حماس کا بیان

تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے مذاکرات میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی نئی شرائط اور مطالبات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتنیاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں- الجزیرہ چینل…

انتقام کے نام پر ہر قسم کی خونریزی مسترد ہے: مقبوضہ جولان کے رہائشی

مقبوضہ جولان کے باشندوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنی عرب، اسلامی اور توحیدی تعلیمات کی رو سے انتقام کے نام پر حتی ایک قطرہ خون بھی بہائے جانے کے مخالف ہیں۔ المیادین کے مطابق صیہونی حکومت کے زیر قبضہ اس علاقے کے لوگوں نے مجدل شمس کے…

صیہونی حکومت کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مقبوضہ گولان میں صیہونی تنصیبات پر حملے کے بعد صیہونی حکومت نے لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقے میں…

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشاف

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے 45 امریکی ڈاکٹروں اور نرسوں پر مشتمل ایک طبی گروپ نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو خط لکھا ہے۔ امریکی ڈاکٹروں نے خط میں انکشاف کیا کہ غزہ میں…

ترکیہ، لیبیا اور ناگورنو کاراباخ کی طرح صیہونی حکومت میں بھی داخل ہوسکتا ہے، صدر اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا فلسطینیوں کی مدد کے لیے صیہونی حکومت میں داخل ہونے سے متعلق بیان سامنے آیا ہے جس پر صیہونی حکومت سیخ پا ہوگیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز حکمران جماعت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مضبوط ہونا…

اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیاں جاری مزید 132 فلسطینی شہید و زخمی

صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں تین نئی مجرمانہ کارروائیاں انجام دے کر انتالیس فلسطینیوں کو شہید اور ترانوے کو زخمی کردیا ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں…

صیہونی حکومت نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے حماس اقتدار میں باقی رہنے کو قبول کر لیا ہے کیونکہ جانتی ہے کہ یہ مانے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل کان نے رپورٹ دی ہے کہ صلاح الدین محور کے کنٹرول ،…

اربعین پیدل مارچ شروع، پہلا حسینی قافلہ کربلا کی جانب روانہ

اربعین امام حسین علیہ السلام میں پیدل چل کر خود کو کربلا پہنچانے والا پہلے قافلے نے، جنوبی عراق کے سرحدی علاقے راس البیشہ سے کربلائے معلی کی جانب پیادہ روی شروع کردی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے بصرہ میں واقع راس البیشہ علاقہ…

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح جنوبی لبنان کے حولہ ، مرکبہ ، عیتاالشعب ، خیام، شاہین ، یارون ، میس الجبل ، کفر کلا،…