براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی کے عسکری بازو القدس بریگيڈ کے راکٹ حملوں کے بعد عسقلان…

خان یونس میں دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ خان یونس میں فلسطینی مجاہدین…

امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش

مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق مغربی عراق کے صوبے الانبار میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے…

ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔ نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما شیخ مصطفی ابوعرہ کو گذشتہ سال سات اکتوبر سے ہی جیل میں شکنجے دیئے جا رہے تھے جو صیہونی ایذا رسانی کے نتیجے میں…

دشمن یافا آپریشن سے حیران رہ گیا، آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین…

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔ سید عبدالملک الحوثی نے…

غزہ: جنریٹر کے دھویں سے صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا

غزہ کی ایک عمارت میں جنریٹر کے دھویں کے باعث ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے میں ایک عمارت کے کمرے میں جنریٹر کے دھویں کے باعث 19 سالہ صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر 2 کی حالت بگڑ گئی۔ واقعےکے…

صیہونی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور

صیہونی فوج نے خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کردی جس کے باعث فلسطینی شہری قبرستان میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ،…

حزب اللہ نے نتن یاہو کے جھوٹ کا جواب سچی گولیوں سے دیا، ایک اور فوجی اڈہ بنا نشانہ

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں شتولا میں صیہونی فوجیوں کے ایک اجتماع کے مرکز کو…

دہشتگرد صیہونی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

صیہونی ذرائع نے غرب اردن میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے انجام دی جانے والی صیہونیت مخالف کاروائی میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج پر، جمعرات کے دن غرب اردن میں قلقیلیہ کے مشرق میں…

بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غزہ میں واقع فلسطینی حکومت کے پریس آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گيا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ شہر میں شیخ رضوان پر شیلنگ…