براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
امریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی کا…
فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے جمعرات کے دن امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر پر رد…
ہد ہد نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے، رامات دیوید" چھاونی پر ڈرون کے جاسوسی طیارے کے ایک مشن کی فوٹیج نشر کی ہیں،اس ویڈیو کلیپ ميں اس صیہونی فوجی اڈے کی حساس معلومات موجود ہيں۔
اس…
وحشی صیہونی فوجیوں نے شہداء کی لاشوں پر بولڈوزر چلا دیئے
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ اس درمیان شہرخان یونس پر صیہونی فوج کے حملوں میں خان یونس کی اتحاد فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حازم الغلبان شہید…
غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب،حزب اللہ، یمن کے ساتھ ساتھ عراق سے بھی میزائل برسے
عراق کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
عراق کی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی…
حزب اللہ کی جانب سےمقبوضہ فلسطین پر ڈرونز اور راکٹوں کی بارش
صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔
ٹی وی چینل کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک کے ڈرونز کا ایک دستہ لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں…
صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟
حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے وار میڈیا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس تنظیم کے مجاہدین کو صیہونی فوج کا ایک ٹینک…
اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ…
عراق میں 10 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی
عراق میں دہشت گردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے عراقی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔
ان عسکریت پسندوں پر داعش سے تعلق رکھنے…
غزہ میں نسل کشی کیخلاف احتجاج کرنیوالےکینیڈین شہری کو اسرائیلی فوج نے قتل کردیا
غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والےکینیڈا کے شہری کو اسرائیلی فوج نے قتل کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کا مسلمان شہری اتوار کو سیاحتی ویزے پر اسرائیل پہنچا تھا، کینیڈین شہری پیر کو اسرائیل سے بذریعہ ٹیکسی غزہ کے قریب سرحدی علاقے…
یو اے ای میں غیرقانونی مظاہروں پر57 بنگلا دیشی شہریوں کو سزائیں، ملک بدر کرنیکا حکم
ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے غیر قانونی مظاہروں پر57 بنگلا دیشی شہریوں کو سزائیں سنا دیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امن عامہ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں بنگلا دیشی تارکین وطن کو سزائیں سنائی گئیں، سزائیں ابوظبی کی فیڈرل اپیل کورٹ کی جانب سے…