براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

میڈیا ذرائع نے آج پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے حملوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی فوج شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک…

غزہ میں 164 صحافی شہید

غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔ ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کے شہدائے الاقصی اسپتال کے احاطے میں صحافیوں کے خیمے پر صیہونی فوج کے حملے میں…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔ ایرنا نے یمنی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ میں میدی ضلع کے…

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

انقرہ: ترکیہ نے  حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ ترکیہ نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جھوٹے الزامات کو مسترد کرتا ہے اور اسرائیلی الزامات…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ غزہ سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے بمباری کر کے مزید کم از کم چونسٹھ فلسطینیوں کو شہید اور سو سے زائد کو زخمی کر…

بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا

بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں کے طلبا احتجاج کے بعد بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کو تیس فیصد سے گھٹا کر سات فیصد تک محدود کر دیا۔ ملازمتیں…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔ ایرنا نے یمنی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ میں میدی ضلع کے…

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم پر عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکار

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد روکنے کے حکم کے بعد بھی احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے ایک گروہ ’اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکرمنیشن‘ کے ایک ترجمان نے غیر…

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاع

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یمن کے ساحلی شہری الحدیدہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ یمن میں الحدیدہ کو نشانہ بنانے میں سعودی عرب کا کوئی تعلق یاشراکت نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا…

صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں دونا صیہونی علاقے پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب الہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں…