براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔ صیہونی فوج کے جنگي طیاروں نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع البریج اور النصیرات کیمپوں میں دو رہائشی مکانات کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے ميں گيارہ فلسطینی…

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسیوں کے مطابق بنگلہ دیش میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے…

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ 

صیہونی حکومت کے طیاروں نے 20 جولائی کی شام کو یمن کے مغرب میں واقع بندرگاہی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ 20، F-35 لڑاکا طیاروں نے انجام دیا جس کے دوران سیکڑوں ٹن دھماکہ خیز مواد…

صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے اعلی رہنما علی القحوم نے کہا کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی فوج کے حملے کے جواب…

غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

اتوار کی صبح خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہجنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ پورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ رفح میں جھڑپوں کے دوران چار فوجی زخمی ہوگئے، زخمیوں میں…

آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپک میں شرکت

پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے، 2024 کے پیرس اولمپکس میں آٹھ فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ فلسطینی حکام کے مطابق ان کھیلوں میں ان کی موجودگی مزاحمت اور امید کی…

یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے  پر صیہونی حکام  کا  ہنگامی اجلاس طلب

میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام نے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں الحدیدہ حملے کے ممکنہ جوابی حملوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو نے…

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی

فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگيڈ کے مجاہدین نے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی…

فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب پر یمن کی مسلح افواج کا…

خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ

یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں ایک دشمن بحری جہاز پر ڈرون طیارے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔یمن کی مسلح…