براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق
فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد…
عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا
عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے علیحدہ اور خودمختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ عدالت اسرائیل کے زیر قبضہ…
فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے
یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔
آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق یمن کے عوام نے گزشتہ چند ماہ سے غزہ کی حمایت میں جاری اپنے ہفتہ وار مظاہرے کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک بار پھر…
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین ان کے لئے جائے امن نہیں ہے-
فلسطینی ذرائع کے حوالےسے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے ایک بیان میں…
اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی، مزید 50 فلسطینی شہید
اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے۔
وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جہاں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں…
المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا۔
مصراور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اور جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر…
اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام…
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مغربی غزہ کے علاقے الرمال کے القاہرہ کالج پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ بمباری میں کم سے کم گیارہ…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کو تین بار میں اسّی میزائلوں سے نشانہ بنایااسرائیل کے فوجی ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ کے میزائلوں نے شمالی مقبوضہ…
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو تین بار حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی…