براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔
المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق اپنی مسلح افواج کی توانائیوں کا ذکر کرتے ہوئے تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا…
غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے
فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے جنگ کے 9 ماہ کے دوران ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
سرکاری میڈیا آفس کے مطابق صیہونی…
غزہ جنگ کو 9 ماہ مکمل: عسکری قوت مضبوط، دشمن کو ہر محاذ پر نقصان پہنچارہے ہیں، ابو عبیدہ
غزہ جنگ کو 9 ماہ مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ القسام بریگیڈز کی عسکری قوت مضبوط ہے اور وہ ہر محاذپر دشمن…
حماس نے صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیا
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے صیہونی فوجیوں سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز قبول کر لی ہے۔…
صیہونی حکومت کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہید
صیہونی حکومت نے غزہ میں اسکول پر حملہ کرکے 16 فلسطینی شہید کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے فلاحی ادارے کے اسکول پر حملہ کیا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق…
صیہونی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہ
تل ابیب میں رات کو صیہونی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور مظاہرین کی جانب سے جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا گیا۔
صیہونی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بعض مقامات پر آگ لگا کر سڑک بند کر دی جبکہ…
صیہونیوں کا اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے
صیہونی انتہاپسندوں نے اتوار کو اٹھارہ اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا۔
صیہونی مظاہرین ، نیتن یاہو حکومت کے خاتمے ان کی کابینہ کی تحلیل اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لئے فلسطینی…
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے…
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، جاسوسی کے آلات تباہ
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الراہب صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے جواب میں آج صبح الراہب صیہونی فوجی اڈے میں…
غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ کے شیخ رضوان محلے میں ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں اب تک چھ افراد شہید اور پندرہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین کی نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج کی اس جارحیت کے بعد امدادی…