براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي، حماس
تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔
القدس بریگیڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے…
حزب اللہ لبنان نے صیہونیوں کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے کفرشوبا کی پہاڑیوں پر واقع غاصب حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر میزائل…
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
ہمارے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسلامی جمہوریہ…
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے عمل کا آغاز
مکہ مکرمہ،نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی،کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 13 سو کلو…
غزہ: صیہونی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہید
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جاری حملوں میں 5 صحافیوں سمیت 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں میں المغازی، خان یونس، شجاعیہ اور رفح شہر پر حملے کیے۔
صیہونی حملوں میں 5 صحافی اور انروا کے…
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
تحریک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ چوبیس…
اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید
جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
فلسطینی…
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خلیل الحیہ کی زیرقیادت حماس کے وفد نے حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات میں فلسطین بالخصوص…
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں اور فلسطینیوں کی حمایت میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک بار پھر الرمثا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر کو…
حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر
غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہمارے ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے…