براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
سعودی عرب کچھ شرطوں کے ساتھ غیر ملکیوں کو دے گا شہریت
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔
شاہ سلمان کے جاری…
غزہ میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کی شام اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ پر…
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک
غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نے شام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ…
غزہ اور خان یونس میں صیہونی دہشت گردی جاری، مزید 26 فلسطینی شہید
غزہ اور غربِ اردن میں اسرائیل کی عسکری دہشت گردی جاری ہے۔ تازہ ترین حملوں میں مزید 26 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید اور 189 زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی طیاروں نے خان یونس میں…
حماس کا جنگ بندی کیلئے نیا منصوبہ، صیہونی حکام نے بھی معاہدے کا امکان ظاہر کردیا
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے لیے نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ مصر اور قطر کے ثالثوں…
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں صیہونی…
حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کے جرائم کے جواب میں صیہونی فوج کے…
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب حیدر علی…
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کی حملے
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی
ارنا نے عرب میڈیا ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے…
صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے بدھ کی شب اس بات کی تصدیق کی کہ حماس نے صیہونی حکومت کو ثالثی کرنے والے ممالک کے ذریعے…