براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

تفتیش کیلئے لیجائے گئے اکثر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے، صیہونی قید سے رہا ڈاکٹر کا انکشاف

صیہونی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی قید میں فلسطینیوں پر…

صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی

صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے چوبیس گھنٹے کے دوران دو وحشیانہ جارحیت کا ارتکاب کیا جس میں تئیس فلسطینی شہید اور…

صیہونی فوج نے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 50 فلسطینیوں کو رہا کردیا

صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔ آج پیر کے روز صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں اس حکومت کی جیل میں کئی ماہ کی اسیری کے بعد 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی اطلاعات فلسطین کے…

سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا

افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ سعودی عرب افغانستان میں اپنا سفارت خانہ…

سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی

فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی جارحیت کے جواب میں تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیرقانونی صیہونی…

صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر

حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔ بین الاقوامی میڈيا کے مطابق اس حملے میں "فلق" میزائل سے براہ راست اس…

حزب اللہ کا صیہونی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر صیہونی فوج اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار…

تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ تیونس کے عوام نے امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا، جس میں غزہ میں نسل کشی بند کرنے…

یمن کی مزاحمت نے ” طوفان” کو متعارف کرایا

یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔ المسیرہ کے مطابق یہ ڈرون بوٹ ، یمن کے اندر بنائی گئی ہے اور یہ بے حد تباہ کن ہے۔ اس کا وزن ایک…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، صیہونی حکومت کے 2 مرکاوا ٹینک، بکتر بند گاڑی…

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے خلاف تازہ کارروائی انجام دی ہے ذرائع نے جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح کے مختلف علاقوں خاص طور السعودی اور الشاپورہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے…