براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔
شمالی مقبوضہ فلسطین کے، صفد، بیریہ، کرم بن زمرہ، علما، روش بینا، حتسور، ہجلیلیت، وینیز ڈلٹن، عموقہ، کادیتا اور الریحانہ نامی علاقوں پر صیہونی…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے بھی ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں بیریا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ۔ حزب اللہ لبنان کے اس حملے کے…
اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند
لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں جمعہ کو "برکہ ریشا" اڈے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی…
حیفا بندرگاہ پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی سریع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور…
فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں کے مراکز پر سنگین حملے
فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے مراکز پر سنگین حملے کئے ہیں۔
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مشرق میں واقع مسجد الشبلی کے اطراف میں ایک صیہونی فوجی…
غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کےعلاقے شجاعیہ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔
میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی فوج نے یہ حملہ شجاعیہ میں القسام بریگیڈ…
ایران میں صدارتی انتخابات، پولنگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق آج صبح آٹھ بجے سے چودہویں صدارتی انتخابات…
شام میں زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ
صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے متعدد میزائلوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میزائلوں نے جمعرات کے روز زینبیہ کے علاقے سے متصل حجیرہ کے علاقے میں ایک سروس سینٹر اور…
یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔
ہمارے نمائندے نے المسیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع…
صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کےحملے
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ایک بار پھر تباہ کن حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے کل بدھ کو اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کی غیر قانونی صیہونی کالونی المطلہ پر براہ راست حملہ کیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق…