براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر صیہونی حکومت نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا

صیہونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں لبنان سے اظہار یکجہتی کرنے پر صیہونی حکومت نے ترک صدر طیب  اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ترک صدر طیب  اردوان نے صیہونی حکومت کے حوالے سے جاری بیان میں کہا تھا کہ غزہ…

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکار

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے صدر ولیم روٹو نےمالیاتی فنانس بل پردستخط نہیں کیے۔ گزشتہ روز فنانس بل میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلے کی کوشش کی تھی…

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فوجی…

امریکی صدارتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ نئے قواعد و ضوابط کے تحت کل ہو رہا ہے۔ 1976 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مباحثے کے دوران حاضرین اس مقام پر موجود نہیں ہوں گے۔…

صیہونی حکومت نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوابتہ…

حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف

مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔ ایک صیہونی قیدی کے والد نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی ترجیح ہے کہ حماس کی قید میں موجود تمام اسرائیلی قیدی ہلاک ہوجائيں لیکن وہ خود طویل مدت تک…

اسد اویسی نے بھارتی لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے ’جے فلسطین، اللہ اکبر‘ کے نعرے لگادیے

بھارتی سیاست دان اسد الدین اویسی نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے جے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے لگادیے۔ بھارت لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں نو منتخب اراکین کی حلف برداری جاری تھی کہ اسی دوران حلف برداری کے لیے ریاست…

سفاری پارک میں جاگنگ کرنے والی خاتون پر بھیڑیوں کا حملہ

پیرس کے قریب سفاری پارک میں جاگنگ کرنے والی خاتون پر بھیڑیوں نے حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ خاتون کے ساتھ یہ واقعہ پیرس کے قریب قائم تھوری اینیمل پارک میں پیش آیا جو ایک زو سفاری پارک ہے۔ …

فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کر کے صیہونی…

اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل

تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ…