براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے مغرب میں واقع علاقے پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے آج کے حملے میں فلسطین کی…

صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے

حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔ المیادین کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر اعلان کیا ہے کہ المنارہ اور مرگلیوت نامی صیہونی کالونیوں کے درمیان واقع غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی مرکز پر…

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے صیہونی بکتربند گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں صیہونی بکتربند گاڑی کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ٹیلیگرام چینل پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو…

غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی بربریت میں غزہ سے اب تک 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے…

استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ…

عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے

حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت…

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ مغویوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو…

سعودی عرب نے حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی

سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ…

غزہ: صیہونی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی طیاروں کی جانب سے رفح اور شمالی غزہ کے رہائشی علاقوں میں شدید بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ حماس کے جوابی وار میں رفح میں صیہونی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ جنوبی…

نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر قلقیلیہ ، الخلیل ، نابلس ، شمالی مقبوضہ بیت المقدس اور اریحا کے عین السلطان کیمپ سمیت مختلف…