براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے النصیرات کیمپ میں…
عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی…
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں.
ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ ہمارے مجاہدین نے رفح پاس کے اندر موجود صیہونی فوجیوں کو راکٹوں سے…
یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے
یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کو مارب صوبے کے شہر "وادی عبیدہ" کے علاقے "الخصیف" میں مار گرایا گیا۔
بعض غیر سرکاری ذرائع نے اس ڈرون کو ایم کیو نائن ریپر ماڈل کا بتایا ہے۔ یہ پہلا…
اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس
فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے اسلامی اور عرب تعلقات کے دفتر کے…
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوجی اڈوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو بتایا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو درجنوں میزائلوں سے تباہ کر دیا ہے۔ صہیونیوں نے حزب اللہ کی جانب سے…
عراق میں دوسرے ممالک کی فوجی مداخلت کو نظر انداز کرتا ہے میڈیا
عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔
عراقی صدر عبداللطیف رشید نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بغداد اور تہران کے درمیان تعلقات، تاریخی اور مضبوط ہیں اور عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔
فارس…
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-
حماس کے وفد میں غزہ میں اس تحریک کے دفتر کے نائب سربراہ خلیل الحیہ اور اس تحریک کے دیگر رہنما محمد نصر…
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
فلسطینی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ رفح پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی…
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔
فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی دشمن کو تشخص کے بحران کا سامنا ہے اور وہ…