براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری
صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے-
صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مرکزی غزہ میں دیرالبلح میں واقع دوا بنانے والے ایک کارخانے پر بمباری کی ہے- صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں…
غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ
استقامتی جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں-
غرب اردن کے شہر طوباس میں تعینات جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو قدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی فوجیوں کے جنگی ساز و سامان کو نشانہ بنانے میں کامیاب…
صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اعلی عہدیدار شہید
جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-
خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ لبنان کے رکن اسماعیل…
سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔
اقوام متحدہ میں نئے ممبران کی مستقل رکنیت کا جائزہ لینے والے سلامتی کونسل کی کمیٹی نے اعلان کیا…
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے المغازی کیمپ پر بمباری کی ہے۔ ایک اور خبر کے مطابق صیہونی حکومت…
صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک
صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے
ہیکروں نے صیہونی حکومت میں اہم اور حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی ہے اور ان معلومات کو نشر کرنے کے لئے ایک ویب سائٹ بنائی ہے- اس بارے میں مزید…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے جبالیا کیمپ کی شہدائے الفاخورہ مسجد کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
شہری…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ کے مجاہدوں نے ایک آپریشن میں مقبوضہ شبعا فارمز میں واقع الرادار فوجی چھاونی…
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق شہر نابلس کے مغرب میں دیر شرف علاقے میں صیہونی حکومت کی چیک پوسٹ کے قریب صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
سما کے مطابق ایک…
مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد صیہونی حکومت نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں لوگوں کے گھروں ، پناہ گزینوں کی رہائشی جگہوں اور سڑکوں پر…