براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے زياد ابوعمرو نے فلسطین اور مغربی ایشیا کے حالات سے متلعق سلامتی…
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں واقع بیت فجار علاقے پر یلغار کر کے ایک فلسطینی کو گرفتار کر لیا جو جیل سے چھوٹ کر…
ایران کے کسی بھی شہر پر بیرونی حملے کی تردید
ایران کے مرکزي شہر اصفہان اور شمال مغربی ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز ميں ایئر ڈیفنس سسٹم فضا میں کچھ مشکوک چیزوں کے مشاہدے کے ساتھ ہی فعال ہوگيا اور اس پر فائرنگ کردی-
موصولہ رپورٹ کے مطابق اصفہان اور تبریز شہروں کے ایئر…
حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دیں گے، صدر ابراہیم رئیسی
ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی…
ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل
ایران کے نیوکلیر سیکورٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے ملک کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی صیہونی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیاں ہم کو اپنی جوہری پالیسیوں اور…
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں واقع بیت فجار علاقے پر یلغار کر کے ایک فلسطینی کو گرفتار کر لیا جو جیل سے چھوٹ کر آیا تھا، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے پر یلغار کی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں نے ان پر فائر…
جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح چھ بار جنوبی لبنان کے علاقے الخیام کے مضافاتی علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری کی۔
صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے مشرقی لبنان میں البقاع کے علاقے کو بھی تین…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے، ایک فلسطینی نوجوان غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح میں صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں شہید ہوگیا۔
شہر رفح میں بھی ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں ایک ہی…
حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
موصولہ خبروں کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے آج…
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے…