براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ کا صیہونی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں صیہونی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔ حزب اللہ لبنان نے اس حملے کے بعد المطلہ ٹاؤن میں بھی کچھ عمارتوں پر حملے…

صیہونی حکومت کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی…

غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان…

غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت

غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ قطر کے الجزیرہ چینل کےمطابق فلسطین کے ریلیف…

شامی کے فضائی دفاعی سسٹم نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا

پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک اور یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے…

صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے

لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے المطلہ سرحدی علاقے میں اس جگہ پر ایک میزائل فائر کیا…

رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان

جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے رفح کے مغرب میں محلہ السلطان میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا ۔ اس رپورٹ…

عراق کے صوبے بابل کے کالسو فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کا حملہ

صیہونی بمبار طیاروں نے عراق کے صوبۂ بابل میں کالسو فوجی اڈے پر کم از کم تین بار بمباری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق عراقی فوج اور رضاکا فورس حشد الشعبی سے تعلق رکھنے والے فوجی اڈے پر بمباری اور دھماکے کے بعد، حشد الشعبی کی کمان نے اس…

نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کی تلوار

صیہونی کابینہ نے ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور دیگر صیہونی حکام کی ممکنہ گرفتاری کا حکم صادر کئے جانے کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس منعقد کیا صیہونی میڈیا ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت حکام میں تشویش پائي جاتی ہے کہ کہیں…

امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس

فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔ تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی امریکہ کی جانب سے مخالفت…