براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں

صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے آج شمال مشرقی بیت المقدس میں واقع عناتا کالونی پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار…

حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں: حماس کے سینئر رہنما

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں- حماس کے اس سینئر عہدیدار کے مطابق کہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، العربی الجدید کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…

غزہ کے خلاف جنگ کے دو سو دن پورے، فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں سات فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے- صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے دوسو دن پورے ہونے پر آج صبح بھی رفح کے علاقے السلام میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری…

امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ

عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے حالیہ دورہ واشنگٹن کے باوجود غاصب امریکی فوجی عراق سے نہیں نکلے اسی لئے غاصب امریکی فوجیوں پر حملے…

غزہ: نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 شہدا کی لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 180 ہوگئی

غزہ کے شہر خان یونس کے نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 شہدا کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد 180 ہوگئی ہے۔ غزہ کے شہر خان یونس کے نصر میڈیکل کیمپ میں کل فلسطینی سول ڈیفنس نے ایک اجتماعی قبر دریافت کی تھی جس سے ابتدائی طور…

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی ڈرون مار گرایا، صیہونی فوج کی تصدیق

صیہونی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی ڈرون مار گرایا۔ صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے لبنان میں زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل سے صیہونی ڈرون کو نشانہ بنایاگیا۔ صیہونی فوج…

صیہونی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر حملے اور طوفان الاقصی آپریشن میں شکست کھانے کے بعد آج صیہونی…

غزہ پرصیہونی جارحیت کے 199 دن

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے ایک سو ننانوے دن بھی مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری رہے ۔ ان حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں چھبیس فلسطینی شہید ہوئے جن میں سولہ بچے، چھے عورتیں شامل ہیں جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔…

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ، صیہونی فوج کو بھاری نقصان

حزب اللہ لبنان نے آج پیر کے روز بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید کئی اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا اور صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے…

واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے اناطولیہ کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر دشمن رفح پر حملہ کرنا چاہے گا تو فلسطینی…