براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان

فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر زمینی حملے کے لئے صیہونی حکومت کی دھمکیوں میں اضافے…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی میڈيا نے اعلان کیا ہے کہ تین میزائل جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے رویسات العلم میں ایک فوجی ٹھکانے پر داغے گئے ہيں۔…

یوکرین کو ہتھیار نہیں د یئے جائیں گے،صدرآذربائیجان

جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے، ان کا ملک روس سے بر سر پیکار یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں دے گا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر رحمان علی اف نے کہا کہ ہم یوکرین کو ہتھیار نہیں دیں گے، اگرچہ ہم…

حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے صیہونی ڈرون غائب

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج کے ڈرون کو تباہ کرنے میں حزب اللہ لبنان کی کامیاب دفاعی کارروائیاں، صیہونی حکومت کے کمانڈروں کو ڈرون کارروائیوں کو روکنے کا سبب بنی ہیں۔ لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 دن پہلے ہرمیس-450 ڈرون کی تباہی…

قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس کے ادارہ اوقاف اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ پانچ سو بتیس صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔ دریں اثنا فلسطینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کو مسلمانوں کو جنوبی غرب…

برکس اجلاس میں ایرانی کونسلیٹ پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے بتایا ہے کہ ماسکو میں برکس اجلاس کے دوران دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے لئے صیہونی حکومت کی مذمت کی گئی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری نے ماسکو میں برکس اجلاس کے موقع…

ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئی بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیونی فوج کے جارحانہ حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملے عام لبنانی شہریوں پر صیہونی دشمن کے…

رفح پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

رفح پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے ہيں فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ جنوبی غزہ میں واقع مشرقی رفح کے النجار اسپتال کے اطراف میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا۔ غزہ کی پٹی میں…

صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر

مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔ الازہر کے بیان میں کہا گیا ہے: غزہ میں اجتماعی قبریں اس بات کا ثبوت ہیں کہ…