براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، صیہونی فوجی افسر ہلاک
عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس بریگيڈ کے مجاہدین نے مرکزی غزہ میں المغراقہ علاقے میں ایف سولہ میزائلوں…
حماس اپنے موقف پر قائم، صیہونی حکومت کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں
تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
تحریک حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے سامنے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہيں ہے کیونکہ…
صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر عراق کے استقامتی محاذ کا ڈرون حملہ
عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ کے ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے-
ارنا نے عراق کے استقامتی محاذ کے وار میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یہ حملہ ڈرون طیاروں سے کیا گیا ہے۔
عراق کے استقامتی…
یمنی فوج نے جدیدترین امریکی ڈرون طیارہ مارگرایا
یمن کی مسلح افواج نے شمالی صوبہ صعدہ میں امریکی فوج کا ایک جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے-
المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی فوج کے ایک جدیدترین ڈرون ایم کیو نائن کو جو یمن کے خلاف…
غزء پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری، پانچ شہید، تیس زخمی
مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں پانچ افراد شہید اور تیس زخمی ہوئے ہيں-
ارنا نے الجزیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مرکزی غزہ کے عربستانی محلے ميں ایک رہائشی مکان پر غاصب صیہونی فوج نے بمباری کی - اس…
مسجدالاقصی میں 45 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی
مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے-
فلسطینی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعے کو پینتالیس ہزارسے زیادہ فلسطینیوں نے…
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 صیہونی فوجی زخمی
سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق نسل کش صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں فلسطینی…
صیہونی حکومت بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار
غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
غزہ کے سرکاری اداروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے ناصر اسپتال کے مریضوں اور پناہ گزينوں کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے…
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
صیہونی قیدیوں اور آباد کاروں کے اہل خانہ نے جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب کے مرکز میں واقع کریاہ…
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے سوشل میڈیا چینل ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے جنوب مغربی عدن میں پندرہ بحری میل کے فاصلے پر…