براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی فوجی اڈے پر حماس کا حملہ، 14 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر کئے جانے والے فوجی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ…
حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔
حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ ہم کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں…
غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے روز افزوں حملوں کے سبب شہداء کی تعداد میں اضافہ
جنوبی اور مرکزي غزہ پر صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں میں اتوار کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائيس ہوگئی ہے-
ارنا کی رپورٹ کےمطابق ان حملوں کے سنگین ہونے کے سبب شہداء کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے- ان حملوں میں مرکزی اور جنوبی…
صیہونی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔
المنار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مارون الراس اور طیرحرفا علاقوں پر بمباری کی ہے-
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس سے قبل لبنان کی…
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا
موصولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان غزہ کی مدد…
اسرائیل سمجھ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا: جہاد اسلامی
اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا ہے۔
تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے متعلق تجاویز وصول کرنے کے بعد کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس نتیجے پر پہنچ گئی ہے کہ…
غزہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت فلسطین کی وزارت صحت کا انتباہ
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے اس علاقے میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت خبردار کیا ہے-
موصولہ خبروں کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں سڑکوں اور پناہ گزینوں کے خیموں کے درمیان سیوریج اور گندے نالوں…
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ، مزید 37 فلسطینی شہید
جنوبی اور مرکزی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں میں مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہيں-
فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کے النصر محلے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دس افراد شہید…
حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے جولان کی بلندیوں پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو دسیوں کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ…
اگر صیہونی حکومت نے غلطی کی تو رفح اور مغربی کنارے کو صیہونیوں کا قبرستان بنا دیں گے: فلسطینی گروہوں…
فلسطینی گروہوں نے ایک بیان میں رفح شہر پر زمینی حملے کے تباہ کن نتائج اور انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے
المیادین چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ان گروہوں نے عرب اور اسلامی ممالک اور دنیا بھر کے آزاد ممالک اور…