براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی
حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔
صیہونی مذہبی رہنما آبیشای لیوی نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کے باعث صیہونی فوج کو درپیش مشکل صورت حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…
کیا حماس اور صیہونی حکومت کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کا وفد، قیدیوں کےتبادلے کے…
فلسطین کے مسئلے پر امریکی کانگریس میدان میں کود پڑی
غزہ جنگ کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کے ارکان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو صیہونی حکومت کے اہلکاروں کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ…
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری ، مجاہدین کے حملے میں دو صیہونی فوجی افسر ہلاک
غاصب صیہہونی فوج نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس کے معن علاقے کی اسلامی یونیورسٹی کے قریب واقع علاقوں کو جارحیت کا…
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی
یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔
عبرانی اخبار ہارٹص نے حال ہی میں…
دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے-
المسیرہ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں صیہونی حکومت…
افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد پرحملہ، 6 شہید
افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں چھ نمازی شہید ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مسجد پر نامعلوم افراد نے دہشت گردانہ حملہ کیا ہے۔
اس رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ گذرہ شہر کے نواحی علاقے…
صیہونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ نے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
صیہونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ کے متعدد ریزرو فوجیوں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں آپریشن کی تیاری کے لیے فوجی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق متعدد ریزرو فوجیوں نے رفح میں فوجی آپریشن کی تیاری کے لئے فوجی…
صیہونی فوج نے حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی تصدیق کردی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے دوران ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شتولا ٹاؤن میں ایک فوجی عمارت پر لگا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کی میڈیا نے حزب اللہ کے اس میزائل حملے میں ہونے…
یمن کے جوانوں نے امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
اس درمیان امریکی سینٹرل کمان نے…