براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کی تعمیرنو کے لیے 80 سال درکار، اقوام متحدہ
میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کی تباہی کے تناظر میں اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے رجحانات کی پیروی کی جائے تو غزہ میں گھروں کی تعمیر نو کا عمل اگلی صدی تک، جاسکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام…
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
صیہونی حکومت سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر مسلسل حملے کر رہی ہےجن پر علاقائی اور عالمی سطح پر ردعمل ظاہر کیا گيا ہے۔
رپورٹ میں کہا کہ لبنان کی بین الاقوامی یونیورسٹی کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے غزہ پٹی کے عوام کی حمایت…
غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سات مہینوں سے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس قسم کی جارحیت غاصب صیہونی حکومت کا روزانہ کا وطیرہ بن گئی ہے۔
انہوں نے غزہ میں…
ایران کی اسرائیل کی مدد پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور امریکا کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے انسداد کے ایرانی قانون کے مطابق ہیں۔
ایران نے جن امریکی اداروں یا کمپنیوں پر پابندی عائد کی ہے ان…
صیہونی نوجوان، صیہونی حکومت کو چھوڑ رہے ہيں، ہارتض
عبرانی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی نوجوان اس وقت بے حد نا امید ہیں اور وہ صیہونی حکومت سے نکلنے کا منصوبہ بنا رہے ہيں۔
صیہونی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی حکومت میں نوجوان اس…
غاصب صیہونی حکومت کے جواب کا انتظار، انگلیاں ٹریگر پر، حماس
حماس کے ایک رہنما نے قیدیوں کے تبادلہ کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صیہونی حکومت نے مزاحمتی فرنٹ کی کچھ شرطوں کو تسلیم کر لیا ہے۔
الجزائر میں حماس کے نمائندے " یوسف حمدان" نے ایک انٹرویو میں…
یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یمن پر حملہ کرنے والا کوئی بھی اڈہ یا علاقہ، یمنی مسلح افواج کے لیے جائز ہدف…
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کی جانب جانے والے سیکلادیس بحری جہاز کو بحراحمر میں کئی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
دریں…
سعودیہ میں بارشیں اور سیلابی صورتحال، مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں
سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتحال ہے اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔…
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید
مقبوضہ بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ترک شہری حسن سکلانان کو چاقو زنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ مبینہ چاقو زنی حملے کے بعد…