براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔
ارنا نیوز کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم چھبیس فلسطینی زخمی…
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز فلسطین کی حمایت اور ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں سب سے بڑا مظاہرہ یمن میں ہوا جہاں دسیوں لاکھ یمنی شہریوں نے دارالحکومت…
غزہ میں بچوں کی صورت حال افسوسناک،آنروا
آنروا نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ہر روز سینتس بچے یتیم ہو رہے ہيں۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں جو اب تک جاری ہيں، دس ہزار سے زيادہ…
یمن کا صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ
یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے…
حماس کا صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے مضافات میں واقع صیہونی بستی کبوتز نیریم میں قابض فوج کے ٹھکانے کو…
ترکیہ نے صیہونی حکومت سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے صیہونی حکومت سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
ترکیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں بدتر انسانی المیے کی وجہ سے ترکیہ، صیہونی حکومت سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرتا ہے۔
وزارت تجارت نے بیان جاری…
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی حملے
عراق کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے بئرالسبع اور تل ابیب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر متعدد راکٹ داغے ہیں۔
المیادین ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں سیٹیلائٹ سےحاصل ہونےوالی تصاویر نشر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عراق کی اسلامی استقامت نے…
غزہ کی تعمیرنو کے لیے 80 سال درکار: اقوام متحدہ
غزہ میں صیہونی جارحیت میں ہونے والی تباہی اور اس کی تعمیر نو کے بارے میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کی تباہی کے تناظر میں اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے…
غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سات…
فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملے
رپورٹ کے مطابق صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک فتح کے فوجی بازو الاقصی بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تحریک فتح کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب…