براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ ، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کے شمال میں واقع دیر الغصون کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
غرب اردن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق دیرالغصون میں عام شہریوں کی جانب سے حسام بدران…
یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں دوبارہ شروع ہوگا آپریشن
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ الشامی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں بحیرہ روم میں صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہازوں کے خلاف آپریشن شروع کئے جائیں گے۔
انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بحیرہ روم میں آپریشنز…
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدہ قبول نہیں کریں گے،تحریک حماس
تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ تحریک کسی بھی صورت میں ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جس میں غزہ کے خلاف جنگ کا خاتمہ، واضح طور پر شامل نہ ہو۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض حکومت جنگ جاری رکھنے پر اصرار کر کے جنگ بندی کے معاہدے…
غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری
غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری ہیں-
موصولہ خبروں کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج اتوار کی صبح کو مرکزی اور جنوبی غزہ میں البریج اور المغازی کیمپوں اسی طرح مشرقی غزہ میں الزیتون محلے اور…
تل ابیب میں نتنیاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے احتجاجی مظاہرین…
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماس
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے۔…
صیہونی حکومت رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکان
گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور…
حماس کی جانب سے یمن کی دلیرانہ موقف کی حمایت
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے دلیرانہ موقف کو سراہا ہے۔
تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمنی اقوام اور مسلح افواج کے دلیرانہ موقف کی قدردانی کرتے ہوئے عرب ممالک اور مسلم امہ کو صیہونی حکومت کے خلاف…
استقامتی محاذ کے صیہونیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملے
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی محاذ کے جوابی حملے بدستور جاری ہیں۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے اسٹریٹیجک اڈے میرون کو اپنے متعدد راکٹوں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے…