براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے، غزہ کے باشندوں کی مدد کرنے اور…
یمن میں امریکی اور صیہونی جاسوسوں کا انکشاف
یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
فارس نیوز کے مطابق یمن کے ایک باخبر سیکورٹی ذریعے نے ملک کی سرکاری خبر رساں…
رفح پر صیہونی حکومت کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا
صیہونی فوج نے مشرقی رفح کے رہائشیوں کو نکالنا شروع کر دیا۔
ایسے میں جب عالمی برادری کی جانب سے صیہونی حکومت پر رفح پر زمینی حملے کے منصوبے کو روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے، صیہونی فوج غزہ پٹی میں رفح کے مشرق سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے…
صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر شہید عزالدین قسام بریگيڈ کے راکٹ حملوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے غزہ میں کرم ابوسالم فوجی اڈے اور اس کے…
ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہيں،اسماعیل ہنیہ
حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کی ہے اس کو چاہئے کہ تل ابیب کو اجتماعی قتل عام اور نسل کشی کے لئے اسلحے دینے کے بجائے اس کو جرائم کا سلسلہ جاری رکھنے سے روکے ۔
انہوںنے کہا کہ…
غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید
رپورٹوں کے مطابق آج صبح شہر رفح کے السلام محلے کے دو مکانات پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ فلسطینی شہید ہوئے جبکہ نو فلسطینی جن میں چار بچے شامل ہيں التنور محلے کے ایک رہائشی مکان پر بمباری میں شہید ہوئے ہیں-
قطر کے ٹی…
مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مضبوط ہوا ہے، بشار اسد
شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کے لیے دمشق کی حمایت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی ہے۔
غیر ملکی ٹی وی چینل کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد نے کہا…
بحرینی استقامت بھی میدان میں، صیہونیوں کی ایلات بندر گاہ پر ڈرون حملہ
بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں شہرام الرشراش میں ایلات بندر گاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے ایک بیان میں اعلان کیا…
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کو بھی دو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تحریک…
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا
غیر ملکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
اس صیہونی جارحیت میں جنوبی لبنان میں الخيام اور الظہیرہ علاقے نشانہ بنے اور صیہونی…